23 اکتوبر 2016 - 11:16
جاپان میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک و زخمی + تصاویر

جاپان کے شہر آٹسونومیا میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے شہر آٹسونومیا کے ایک پارک میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ بم دھماکوں کے بارے میں مزید اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی کسی گروپ نے ان بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔


۔۔۔۔۔۔۔

/169